99 names of Allah

99 names of Allah

99 names of Allah , 99 names of Allah in arabic , 99 names of Allah with meaning in urdu , 99 names of Allah for kids in Urdu meaning and arabic

#in ArabicWith urdu meaning
01اللّٰہاللّٰہ
01اَلرَّحْمٰنُانتہائی مہربان
02اَلرَّحِیْمُبڑا رحم کرنے والا
03اَلْمَلِکُمالک کائنات ، بادشاہ
04اَلْقُدُّوْسُمقدس ، پاک
05اَلسَّلَامُسلامتی والا
06اَلمُؤْمِنُایمان عطا کرنے والا ، امن و امان قائم دینے والا
07اَلْمُھَیْمِنُحفاظت کرنے والا ، محافظ
08اَلْعَزِیْزُعزت دینے والا
09اَلْجَبَّارُزبردست غلبہ رکھنے والا
10اَلْمُتَکَبِّرُبڑائی والا بزرگی والا
11اَلْخَالِقُپیدا کرنے والا
12اَلْبَارِیُعدم سے وجود میں لانے والا
13اَلْمُصَوِّرُصورت بنانے والا
14اَلْغَفَّارُدرگزر کرنے والا بخشنے والا
15اَلْقَہَّارُقہر نازل کرنے والا
16اَلْوَھَابُسخاوت کرنے والا
17اَلرَّزَّاقُرزق دینے والا
18اَلْفَّتَّاحُکامیابی کھولنے والا
19اَلْعَلِیْمُعلم والا ہر چیز جاننے والا
20اَلْقَابِضُہر شے پر قبضہ رکھنے والا
21اَلْبَاسِطُوسعت دینے والا
22اَلْخَافِضُپست کرنے والا
23اَلرَّافِعُبلندیاں عطا کرنے والا
24اَلْمُعِزُّعزت دینے والا
25اَلْمُذِلُّذلت دینے والا
26اَلسَّمِیْعُسننے والا
27اَلْبَصِیْرُدیکھنے والا
28اَلْحَکَمُ حکم دینے والا فیصلہ کرنے والا حاکم
29اَلْعَدَلُعدل و انصاف کرنے والا
30اَلَّطِیْفُبڑا لطیف و مہربانی کرنے والا
31اَلْخَبِیْرُخبر رکھنے والے خبردار جاننے والا
32اَلْحَلِیْمُ بڑا بردبار
33اَلْعَظْیْمُبڑی عظمت والا بزرگی والا
34اَلٌغَفُوٌرُبڑی بخشش کرنے والا
35اَلشَّکُوْرُبڑی قدر کرنے والا
36اَلْعَلِیُّ بلندیوں والا اعلیٰ
37اَلْکَبِیْرُبہت بڑا
38اَلْحَفِیْظُمحافظ حفاظت کرنے والا
39اَلْمُقِیْتُروزی دینے والا قوت دینے والا
40اَلْحَسِیْبُحساب لینے والا شمار کنندہ کرنے والا
41اَلْجَلِیْلُ بڑے مرتبے والا
42اَلْکَرِیْمُکرم کرنے والا
43اَلرَّقِیْبُنگہبان خیال رکھنے والا
44اَلْمُجِیْبُقبول کرنے والا
45اَلْوَاسِعُلامحدود اور وسعت والا
46اَلْحَکِیْمُبڑی حکمت والا
47اَلْوَدُوْدُمحبت کرنے والا
48اَلْمَجِیْدُبزرگی والا
49اَلْبَاعِثُاسباب پیدا کرنے والا
50اَلشَّہِیْدُگواہی دینے والا
51اَلْحَقُّسچ کرنے والا حق برحق
52اَلْوَکِیْلُوکیل ، کارساز
53اَلْقَوِیُّبڑی طاقت و قوت والا
54اَلْمَتِیْنُسب سے زیادہ مضبوط
55اَلْوَلِیُّدوست مددگار
56اَلْحَمِیْدُبڑی تعریف والا
57اَلْمُحْصِیُّعلم و شمار میں رکھنے والا
58اَلْمُبْدِیُّعدم سے وجود میں لانے والا
59اَلْمُعِیٌدُدوبارہ پیدا کرنے والا
60اَلْمُحْیِزندگی دینے والا
61اَلْمُمِیْتُموت دینے والا
62اَلْحَیُّہمیشہ زندہ رہنے والا
63اَلْقَیُّوْمُقائم رہنے والا
64اَلْوَاجِدُہر چیز کو حاصل کرنے والا
65اَلْمَاجِدُبزرگی اور بڑائی والا
66اَلٌوَاحِدُاکیلا
67اَلْاَحَدُایک
68اَلصَّمَدُبے نیاز
69اَلْقَادِرُبڑی قدرت والا
70اَلْمُقْتَدِرُاقتدار والا
71اَلْمُقَدِّمُآگے بڑھانے والا
72اَلْمُؤّخِّرُپیچھے کرنے والا
73اَلْاَوَّلُپہلا
74اَلآخِرُآخر
75اَلضَّاھِرُظاہر کرنے والا
76اَلْبَاطِنُپوشیدہ کرنے والا
77اَلْوَالِیُسرپرست
78اَلْمُتَعَالُبلند و برتر بزرگی والا
79اَلْبَرُّنیکیوں کا سرچشمہ
80اَلتَّوَّابُتوبہ قبول کرنے والا
81اَلْمُنْتَقِمُبدلہ لینے والا
82اَلْعَفُؤُّمعاف کرنے والا
83اَلرَّءُوْفُشفقت کرنے والا
84مَالِکُ الْمُلْکِدو جہاں کا مالک
85ذُولْجَلَالِ وَالْاِکْرَامانعام و اکرام کرنے والا
86اَلْمُقْسِطُانصاف کرنے والا
87اَلْجَامِعُجمع کرنے والا
88اَلْغَنِیُّغنی عنایت کرنے والا
89اَلْمُغْنِیُّبے نیاز
90اَلْمَانِعُمنع کرنے روکنے والا
91اَلنَّافِعُنفع دینے والا
92اَلضَّارُّضرر نقصان پہنچانے والا
93اَلنُّوْرُروشنی دینے والا
94اَلْھَادِیُہدایت دینے والا
95اَلْبَدِیْعُبے مثال چیزوں کو پیدا کرنے والا
96اَلْبَاقِیْہمیشہ باقی رہنے والا
97اَلْوَارِثُوارث سب کے بعد وجود میں رہنے والا
98اَلرَّشِیْدُ ہدایت دینے والا
99اَلصَّبُوْرُصبر کرنے والا
99 names of Allah

Leave a Comment